ETV Bharat / state

2022 Amarnath Yatra : صوبائی کمشنر نے بالتل راستے پر امرناتھ یاتری کی تیاریوں کا جائزہ لیا - امرناتھ یاتری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

دورے کے دوران صوبائی کشمنر کو بتایا گیا کہ بال تل بیس کیمپ پر 70 بستروں والے اسپتال کے قیام کی اجازت دی گئی ہے۔ Amarnath Yatra Arrangements

صوبائی کمشنر کشمیر نے بالتل راستے پر امرناتھ یاتری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Jun 3, 2022, 10:26 AM IST

گاندربل: صوبائی کمشنر پانڈورانگ پولے نے ناظم صحت کشمیر ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر کے ہمراہ سالانہ امرناتھ یاترا کے بال تل راستے اور گاندربل کا دورہ کیا اور اس روٹ پریاتریوں کی سہولیات کیلئے انتظامات کا جائزہ لیا۔ 2022 Amarnath Yatra

گاندربل کے ڈپٹی کمشنر ، چیف میڈیکل افسر، یاترا نوڈل افسر، بلاک میڈیکل افسر کنگن اور دیگر صوبائی وضلع حکام ان کے ساتھ تھے۔دن بھر کے اس دورے کا آغاز ٹرانزٹ کیمپ منی گام کنگن سے ہوا اور اس کا اختتام امرناتھ گھپا پر ہوا۔ صوبائی کمشنر نے اس دوران امرنارتھ یاترا، جو 30 جون کو شروع ہو رہی ہے، کیلئے کئے جارہے انتظامات کاجائزہ لیا۔ Preparedness of Amarnath Yatra

انہوں نے تمام طبی مراکز اور بال تل بیس کیمپ اسپتال کا دورہ کیا اور یہاں ہورہے کام پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ناظم صحت کشمیر اور گاندربل کے ضلع کمشنر نے صحت کے حوالے سے کئے جارہے تمام کاموں کی صوبائی کمشنر کو جانکاری دی ۔ دورے کے دوران صوبائی کشمنر کو بتایا گیا کہ بال تل بیس کیمپ پر 70 بستروں والے اسپتال کے قیام کی اجازت دی گئی ہے۔

جو ہنگامی حالات میں یاتریوں کو تمام قسم کی طبی سہولیات فراہم کرے گا۔ ناظم صحت نے چیف میڈیکل افسر گاندربل کی کاوشوں کو سراہا اور انہیں اور ان کی ٹیم کو مزید تندہی اور لگن سے کام کرنے کی تلقین کی۔ انہوں نے چیف میڈیکل افسر گاندربل اور اُن کے عملہ کو مخصوص کاموں کی مسلسل نگرانی کرنے کی ہدایت دی اور تمام مقامات پر رہنے کیلئے سہولیات کا انتظام کرنے کی ہدایت دی۔

یہ بھی پڑھیں : Amarnath Yatra Arrangements in Pahalgam: پہلگام میں سالانہ امرناتھ یاترا کے سلسلہ میں تیاریاں زوروں پر جاری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.