آگ کی خبر علاقہ میں پہنچتے ہی سنسنی پھیل گئی اور مقامی لوگ جائے واردات پر پہنچ گئے۔
مقامی نوجوان آگ بجھانے میں لگ گئے جس دوران فائر اینڈ ایمرجنسی کے اہلکار بھی فائرسروس گاڑی سمیت جائے واردات پر پہنچ گئے اور آگ پرقابو پانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے لگے ۔
تاہم آگ اس قدر بھیانک تھی کہ آناً فاناً فیکٹری خاکستر ہوکر زمین بوس ہوگئی۔ جبکہ اس میں موجود لاکھوں روپے کا ساز سامان بھی راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔
اخری اطلات ملنے تک آگ کی اصل وجہ معلوم نہ ہو پائی ۔
مقامی لوگوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اس فیکٹری مالک کی معاون مدد کی جایا تاکہ وہ بینک سے لیے قرض کو برپا کر پائے۔