ETV Bharat / state

گاندربل میں کورونا ٹیکہ کاری مہم کا آغاز

ضلع گاندربل میں آج محکمہ سماجی بہبود کے آئی سی ڈی ایس کی جانب سے کورونا وائرس وبائی امراض سے بچنے کے لئے ٹیکہ کاری مہم کا آغاز کیا گیا۔

Corona vaccination campaign launched in Ganderbal
گاندربل میں کورونا ٹیکہ کاری مہم کا آغاز
author img

By

Published : Feb 9, 2021, 6:13 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں محکمہ سماجی بہبود سے وابستہ آنگن واڑی ورکروں کو کروناوائرس وبا سے بچانے کے کورونا کے ٹیکہ لگائے گئے۔ اس مہم میں ڈسٹرکٹ پروگرام آفیسر محترمہ بلقیس نے پہلے ٹیکہ لگواکر مہم کی شروعات کی۔ ڈسٹرکٹ ہسپتال گاندربل کے ملازموں کی طرف سے ہر ایک آنگن واڑی ورکرز کی کونسلنگ کی گئی پھر انہیں ٹیکہ لگایا گیا۔

گاندربل میں کورونا ٹیکہ کاری مہم کا آغاز

مزید پڑھیں: جموں و کشمیر لداخ میں درجہ حرارت میں بہتری

پروگرام آفیسر محترمہ بلقیس نے اس پروگرام کے حوالے سے بتایا کہ' جب سے یہ کووڈ ہمارے ملک میں آیا جس کے بعد اس نے کشمیر کے لوگوں کو متاثر کرنا شروع کیا جس کی وجہ سے آج تک ہمارے سبھی آنگن واڑی مراکز بند پڑے ہیں۔ اب جبکہ ویکسین آگیا ہے ہم نے تو اپنے عملہ کو ٹیکہ لگانے کا عمل شروع کیا ہے جس کے بعد ہمارے آنگن واڑی مراکز کھول دیئے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.