ETV Bharat / state

گاندربل: چھت سے گر ترکھان کی موت - فاروق احمد چیچی

ضلع گاندربل میں اتوار کے روز کنگن کے علاقے میں رہائشی مکان کی چھت سے گرنے کے بعد ایک ترکھان کی موت ہوگئی۔

carpenter died
ترکھان کی موت
author img

By

Published : Mar 7, 2021, 9:47 PM IST

ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ ترکھان کی شناخت غلام حسن کھٹانہ عمر 53 سال ساکنہ ہارون سرینگر کے بطور ہوئی ہے۔ مزکورہ ترکھان ہاری گنہ ون کے علاقے میں زیر تعمیر مکان کی چھت بنانے کا کام کر رہا تھا۔ وہ اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکا جس کی وجہ سے وہ چھت سے نیچے گر گیا۔

ترکھان کی موت

انہوں نے بتایا کہ زیر تعمیر مکان ہری گنہ ون کے رہنے والے اشفاق احمد چیچی ولد فاروق احمد چیچی کا ہے۔

حادثہ کے فورا بعد ترکھان کو ایس ڈی ایچ کنگن منتقل کر دیا گیا لیکن ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: گاندربل میں مانسبل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے خلاف زوردار احتجاج

لاش کو ایس ڈی ایچ کنگن میں رکھا گیا ہے۔ جبکہ قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کردیا گیا ہے۔ پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.