ETV Bharat / state

Burglars Looted Cash from Gurudwara: گردوارے میں چوری - گردوارے کی سیف کو توڑ کر لوٹ

جموں و کشمیر کے ترال میں نقب زنوں نے گردوارے کی سیف کو توڑ کر نقد رقم لوٹ Cash Looted from Donation Box of Gurdwara لی، جس کے بعد مقامی لوگوں میں غصہ پایا جا رہا ہے۔ Burglars Loot Cash from Gurudwara

Burglars Looted Cash from Gurudwara
چوروں نے گردوارے کی سیف توڑ کر نزرانے کی رقم لوٹ لی
author img

By

Published : Jul 12, 2022, 3:52 PM IST

جموں و کشمیر: ترال میں حیران کر دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ ترال کے کھاسی پورہ میں دوران شب نقب زنوں نے ایک گردوارے کی سیف توڑ کر ہزاروں روپے لوٹ لئے، پولیس نے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ Burglars Loot Cash from Gurudwara

چوروں نے گردوارے کی سیف توڑ کر نزرانے کی رقم لوٹ لی

اطلاعات کے مطابق کھاسی پورہ میں 11 اور 12 جولائی کی درمیانی شب کھاسی پورہ کے گردوارے میں نقب زنوں نے سیف توڑ کر نقد رقم لوٹ لی۔ صبح لوگوں میں جب یہ خبر پھیلی تو تشویش کا ماحول پیدا ہوگیا، جس کے بعد پولیس کو مطلع کیا گیا۔ پولیس نے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ Burglars Loot Cash from Tral Gurudwara

یہ بھی پڑھیں: گاندربل: نقب زنوں نے زیارت گاہ کی سیف توڑ کر نزرانے کی رقم لوٹ لی

اس دوران اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ نے علاقے کا دورہ کیا اور وہاں سکھ برادری کے لوگوں سے ملاقات کر کے حالات کا جائزہ لیا انہوں نے گاؤں والوں کو یقین دلایا کہ واقعہ میں ملوث افراد کو پکڑنے کے لیے تمام تر کوششیں کی جا رہی ہیں۔ وہیں ڈی ڈی سی ممبرانِ اوتار سنگھ اور منظور گنائی نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ملوث افراد کے خلاف سخت سزا کا مطالبہ کیا ہے۔ Burglars Looted Cash from Donation Box

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.