ETV Bharat / state

Blood donation camp گاندربل ڈگری کالج میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد - خون عطیہ کیمپ گاندربل کالج

گاندربل ڈگری کالج میں آج این سی سی اور ضلع ہسپتال گاندربل کے اشتراک سے خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں کالج کے طلبہ اوراین سی سی طالبہ نے خون عطیہ کیا۔Blood donation camp Organised in Ganderbal College

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 26, 2022, 10:18 PM IST

گاندربل :گاندربل ڈگری کالج میں آج خون کے عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ کا انعقاد گورنمنٹ ڈگری کالج اور ڈسٹرک ہسپتال کے باہمی اشتراک سے کیا گیا۔ کیمپ میں کالج کے طلبہ بشمول این سی سی طالبہ نے شرکت کی۔Blood donation camp Organised in Ganderbal College

گاندربل ڈگری کالج میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

اس دوران طلبہ نے تقربیاً 25 پونٹس خون کے عطیہ دیے ہیں۔اس موقعہ پر خون عطیہ دینے والے طالبہ نے کہا کہ "ہمیں فخر ہے کہ ہم نے خون کا عطیہ دیا اور اس خون عطیہ سے کسی انسان کی زندگی بچا سکے گی۔ انہوں نے کہا اس طرح کے پروگرام آگے بھی منعقد ہونے چاہیے۔

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ بلڈ ڈونیشن پروگرام میں پہلی بار بہت ساری لڑکیوں نے خون کا عطیہ دیا۔ پروگرام کے آخر پر ڈگری کالج کے منتظمین نے خون کا عطیہ دینے والوں کا شکریہ ادا کیا۔

مزید پڑھیں: Blood Donation Camp in Ganderbal گاندربل میں فوج کی جانب سے خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.