ETV Bharat / state

Bear Captured Alive in Ganderbal: کافی مشقت کے بعد محکمہ وائلڈ لائف ریچھ کو پکڑنے میں کامیاب - گاندربل میں ریچھ

محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکار وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے دگنہ بل علاقے میں ایک ریچھ کو زندہ پکڑنے میں کامیاب رہا۔ محکمہ نے ریچھ کو بعد میں داچھی گام نیشنل پارک میں چھوڑ بھی دیا۔Bear captured alive in Ganderbal

bear-captured-alive-in-ganderbal
گاندربل میں ریچھ کو وائلڈ لائف محکمہ نے پکڑ لیا
author img

By

Published : Jun 2, 2022, 8:13 PM IST

گاندربل:گاندربل کے دگنہ بل علاقے میں ریچھ کی خوف و دہشت سے لوگ پریشان کافی دنوں سے بریشان تھے، محکمہ وائلڈ لائف کی سخت کوششوں کے بعد ریچھ کو گذشتہ روز قابو کر لیا۔Bear captured alive in Ganderbal

تفصیلات کے مطابق گاندربل کے دگنہ بل علاقے میں چند روز قبل مقامی لوگوں نے ایک ریچھ کو دیکھ لیا۔ مقامی لوگوں نے اس کی جانکاری محکمہ وائلڈ لائف کو دی۔ ریچھ نے کئی میوہ باغات کو بھی نقصان پہنچایا تھا جس کے بعد علاقہ میں لوگوں میں ڈر سے ماحول پیدا ہوا ہے۔

گاندربل میں ریچھ کو وائلڈ لائف محکمہ نے پکڑ لیا

اطلاع ملتے ہی محکمہ وائلڈ لائف نے علاقہ میں کئی جگہوں پر ریچھ کو پکڑنے کے لیے جھال بچھائے۔ تین دنوں کی مسلسل کوششوں کے بعد گزشتہ روز محکمہ کے اہلکاروں نے ریچھ کو پکڑ لیا ہے۔ محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکاروں نے ریچھ کو بعد میں داچھی گام پارک منتقل کیا گیا۔علاقہ کے لوگوں نے محکمہ کے اہلکاروں کا شکریا ادا کیا۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.