ETV Bharat / state

گاندربل: آشا ورکروں کی اجرتوں میں اضافے کا مطالبہ

author img

By

Published : May 28, 2021, 3:55 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں آشا ورکروں نے ماہانہ اجرتوں میں اضافہ کیے جانے کی مانگ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔

گاندربل: آشا ورکروں کا اجرتوں میں اضافہ کی مانگ

ضلع گاندربل میں آشا ورکروں نے ڈی سی آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

احتجاج کر رہی آشا ورکروں کا کہنا تھا کہ ’’محض 2000 روپے ماہانہ اجرت بالکل ناکافی ہے۔‘‘

انہوں نے کہا کہ قلیل تنخواہ کی وجہ سے وہ کسمپرسی کی زندگی گزار رہی ہیں۔

احتجاجی خواتین نے رکی پڑی تنخواہوں کو واگزار اور ’’منیمم ویجز ایکٹ‘‘ کے تحت انہیں اجرت فراہم کیے جانے کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.