ETV Bharat / state

Amarnath Yatra Rescued: براری مرگ کے قریب یاتری 100 فٹ کی کھائی میں گرا - امر ناتھ یاترا 2022

فوج نے مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والے ایک یاتری کو بچایا، جو گھوڑے سے توازن بگڑنے کے سبب 100 فٹ کھائی میں گر گیا تھا۔ فوج نے ریسکیو کارروائی کرتے ہوئے یاتری کو ہیلی کاپٹر کے ذریعےعلاج کے لیے سرینگر ہسپتال منتقل کیا۔ Amarnath Yatra Rescued

amarnath-pilgrim-from-maharashtra-falls-100-feet-down-river-rescued
براری مرگ کے قریب یاتری 100 فٹ کی کھائی میں گرا
author img

By

Published : Jul 4, 2022, 11:14 PM IST

بال تل: تفصیلات کے مطابق مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والا 50 سالہ یاتری، ستیہ نارائن توشنیا، بیٹی اور بیوی کے ساتھ گپھا سے درشن کے بعد واپس بیس کیمپ بالتل کی طرح آرہے تھے۔ اس پیچ براری مرگ میں کے قریب گھوڑے کا توازن بگڑ گیا اور یاتری تقریباً 100 فٹ نیچے دریا میں گر گیا۔Amarnath Yatra Rescued

براری مرگ کے قریب یاتری 100 فٹ کی کھائی میں گرا

اس دوران فوج کے دستے، موبائل ریسکیو ٹیم کے ساتھ موقع پر پہنچے اور زخمی یاتری کو فوج کی میڈیکل ایڈ پوسٹ، براری مرگ میں منتقل کیا، جس کے دوران اسے ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی اور فوری طور پر ہیلی کاپٹر طلب کیا گیا۔ اس دوران زخمی شخص کو مزید علاج کے لیے سری نگر منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ یاتری کو سر پر شدید چوٹ آئی اور سینے میں فریکچر ہو گیا۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.