ETV Bharat / state

Agri Dept Distributes Potato Tubers Among Farmers: گاندربل میں کسانوں کو اعلیٰ کوالٹی آلو کے بیج فراہم

رواں سال کے دوران محکمۂ زراعت نے ضلع گاندربل میں اعلیٰ کوالٹی کے 145 کوئنٹل آلو کے بیج کسانوں میں تقسیم Agri Dept Distributes Potato Tubers Among Farmers کیے ہیں۔

author img

By

Published : Mar 19, 2022, 1:23 PM IST

Agri Dept Distributes Potato Tubers Among Farmers: گاندربل میں کسانوں کو اعلیٰ کوالٹی آلو کے بیج فراہم
Agri Dept Distributes Potato Tubers Among Farmers: گاندربل میں کسانوں کو اعلیٰ کوالٹی آلو کے بیج فراہم

محکمۂ زراعت، گاندربل، Agriculture Department Ganderbal کے سینئر افسران نے وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران محکمہ نے مختلف مقامات پر کسانوں کو اعلیٰ کوالٹی کے بیج فراہم Agri Dept Distributes Potato Tubers Among Farmers کرنے کے علاوہ انہیں جدید تکنیکی رہنمائی بھی فراہم کی۔

گاندربل میں کسانوں کو اعلیٰ کوالٹی آلو کے بیج فراہم

محکمہ کے ایک افسر نے بتایا کہ انہوں نے قرہامہ میں کسانوں کو آلو کی کاشت Ganderbal Potao farmingکے جدید طریقہ کار سے واقف کرایا۔

کسانوں نے محکمہ کی ستائش کرتے ہوئے کہا: ’’محکمہ کے افسران نے نہ صرف جدید تکنیک سے ہمیں واقف کرایا بلکہ آلو کے اعلیٰ کوالٹی بیج بھی مفت فراہم Agri Dept Distributes Potato Tubers Among Farmersکئے۔‘‘

انہوں نے اعلیٰ کوالٹی کے بیج اور جدید تکنیک سے پیداوار میں بہتری اور آمد میں اضافہ ہونے کی امید ظاہر کی۔

دریں اثناء، محکمۂ زراعت کے افسران نے بتایا کہ رواں برس محکمہ نے ضلع گاندربل میں اعلیٰ کوالٹی کے 145 کوئنٹل آلو کے بیج کسانوں میں تقسیم کیے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.