ETV Bharat / state

گاندربل میں محکمہ زراعت کی جانب مگس بانی کا دن منایا گیا

اس موقعہ پر شہد کی مکھیوں کے اہمیت کے بارے میں شرکا نے تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ آج کے اس دور میں شہد کا اچھا مارکیٹ دستیاب ہے۔

author img

By

Published : Jul 4, 2021, 1:46 PM IST

گاندربل میں محکمہ زراعت کی جانب مگس بانی کا دن منایا گیا
گاندربل میں محکمہ زراعت کی جانب مگس بانی کا دن منایا گیا

وسطی ضلع گاندربل کے کنگن علاقے میں محکمہ زراعت کی جانب سے مگس بانی کا دن منایا گیا جس میں مّحکمہ زراعت کے چیف ایگریکلچر آفیسر گاندربل کے علاوہ دیگر افسران اور لوگوں کی خاصی تعداد موجود تھی۔

اس موقعہ پر شہد کی مکھیوں کے اہمیت کے بارے میں شرکا نے تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ آج کے اس دور میں شہد کا اچھا مارکیٹ دستیاب ہے۔

گاندربل میں محکمہ زراعت کی جانب مگس بانی کا دن منایا گیا

انہوں نے پروگرام میں آئے لوگوں سے کہا کہ وہ شہد کے مکھیوں کو پالنے کیلئے فارم تیار کرے تاکہ اس کی پیدوار کو مزید فروغ ملے۔

انہوں نے کہا کہ شہد قدرتی طور پر صحت کیلئے مفید ہے ہمیں چاہئے کہ ہم اس کاروبار کو بڑھاوا دینے کیلئے اس کی طرف راغب ہو جائے۔ انہوں نے محکمہ زراعت کی جانب سے اس فارم کو لگانے میں ہر فرد کو بھرپور تعاون دینگے تاکہ وہ اپنی روزی روٹی اس سے کمائے۔

یہ بھی پڑھیں: گاندربل:کورونا ویکسینیشن کیمپ کا انعقاد

محکمہ زراعت کے جوئنٹ ڈائریکٹر وسیم احمد شاہ نے کہا محکمہ زراعت کے ایسے بہت سارے پروگرام ہیں جن سے ایک بےروزگار نوجوان اپنا روزگار کما سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.