ETV Bharat / state

Quiz Competitionکشمیر لاء کالج میں کوئز مقابلہ، سنٹرل یونیورسٹی کی لاء کالج کی ٹیم فاتح قرار

author img

By

Published : Nov 8, 2022, 6:58 AM IST

نوشیرہ میں واقع کشمیر لاء کالج کے زیر اہتمام منعقد انٹر کالج قانون کوئز مقابلہ 2022 میں سنٹرل یونیورسٹی کشمیری کے شعبہ اسکول آف لیگل اسٹڈیز کی ٹیم نے کوئز مقابلہ جیت لیا۔CUK’s law Department wins quiz competition

کوئیز مقابلہ
کوئیز مقابلہ

سنٹرل یونیورسٹی کشمیر کے شعبہ اسکول آف لیگل اسٹڈیز نے کوئز مقابلہ جیت لیا ہے، نوشیرہ میں واقع کشمیر لاء کالج کے زیر اہتمام منعقد انٹر کالج قانون کوئز مقابلہ 2022 میں سنٹرل یونیورسٹی کشمیر کے شعبہ اسکول آف لیگل اسٹڈیز کی ٹیم نے کوئیز مقابلہ جیت لیا۔ ٹیم میں بی اے ایل ایل بی آٹھویں اور پانچویں سمسٹر کی سحرش حکیم، فضا اسد اور بسمہ مظفر شامل تھیں۔ ٹیم کو کوئز مقابلہ جیتنے پر کشمیر لاء کالج کے پرنسپل ڈاکٹر سید شاہد رشید نے مبارکباد پیش کی ۔CUK’s law Department wins quiz competition

وائس چانسلر پروفیسر فاروق احمد شاہ، رجسٹرار پروفیسر ایم افضل زرگر، کنٹرولر امتحانات سر براہ سکول آف لیگل اسٹڈیز ،پروفیسر فاروق احمد میر کے علاوہ شعبہ کے تمام فیکلٹی ممبران نے شعبہ قانون کو کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیں:Fiction Writers Guild Meet in Srinagar: سرینگر میں فکشن رائٹرس گلڈ کی 238 ویں نشست منعقد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.