ETV Bharat / state

Lady Drowned In Ganderbal گاندربل میں خاتوں نہر میں ڈوب کر ہلاک - Lady drowns to death in Ganderbal

گاندربل میں منگل کی شام ایک 42 سالہ خاتون نہر میں ڈوبنے کی وجہ سے ہلاک ہوئی ہے۔ متوفی کی شناخت رہتی بیگم زوجہ عبدالسلام چوپان ساکن گنہ ون کنگن کے طور پر ہوئی ہے۔Lady Drowned In Ganderbal

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 29, 2022, 9:19 PM IST

گاندربل: وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں منگل کی شام ایک 42 سالہ خاتون نہر میں ڈوبنے سے ہلاک ہوگئی۔متوفی کی شناخت رہتی بیگم زوجہ عبدالسلام چوپان ساکن گنہ ون کنگن کے طور پر ہوئی ہے۔Lady drowns to death in Ganderbal

پولیس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ایک خاتون جس کی عمر تقریباً 42 سال تھی نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔پولیس اور مقامی لوگوں کی ایک ٹیم نے بھرپور کوششوں کے بعد لاش کو نہر سے نکالا۔توفی کی شناخت رہتی بیگم زوجہ عبدالسلام چوپان ساکن گنہ ون کنگن کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس نے اس واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔ وہیں قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد لاش کو لواحقین کے سپرد کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: Madrasa Students Drowned مدرسے کے پانچ طلبہ اور استاد تیراکی کے دوران ڈوب گئے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.