ETV Bharat / state

Youth Dies Of Asphyxiation ڈوڈہ میں نوجوان کی دم گھٹنے سے موت

author img

By

Published : Feb 25, 2022, 8:26 AM IST

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ 18سالہ شہنواز حسین اور 22 سالہ عادل حسین شیخ ساکنان دھرم تحصیل گول رام بن جو کہ ڈوڈہ کے کھاریا ہوٹل میں کام کر رہے تھے کو کرایہ کے کمرے میں بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا۔Man Dies Of Suffocation

سرینگر : جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں 18سالہ نوجوان کی دم گھٹنے سے موت واقع ہوئی جبکہ اُس کے ساتھی کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا۔Youth Dies Of Asphyxiation

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ 18سالہ شہنواز حسین اور 22 سالہ عادل حسین شیخ ساکنان دھرم تحصیل گول رام بن جو کہ ڈوڈہ کے کھاریا ہوٹل میں کام کر رہے تھے کو کرایہ کے کمرے میں بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا۔Man Found Unconscious

انہوں نے بتایا کہ دونوں کو فوری طورپر نزدیکی ہسپتال لے جایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے شہنواز حسین کو مردہ قرار دیا جبکہ اُس کے دوست عادل کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔Doctors Declared Adil Brought Dead on Arrival

ابتدائی تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ سردی سے بچنے کی خاطر دونوں نے کرایہ کے کمرے میں ایک گیس ہیٹر کا استعمال کیا تھا ۔ A Coal Gas Heater In Their Room

یہ بھی پڑھیں : Army Man Dies Of Heart Attack: دل کا دورہ پڑنے سے لیہہ میں تعینات جوان کی موت

پولیس ذرائع نے بتایا کہ بظاہر نوجوان کی موت دم گھٹنے کی وجہ سے ہوئی ہے تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ موت کی اصل وجہ جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔Youth Dies Of Asphyxiation

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.