ETV Bharat / state

ڈوڈہ: دس دنوں تک جاری رہنے والے نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا اختتام

پہاڑی ضلع ڈوڈہ کے اسپورٹس اسٹیڈیم میں نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں گرین شاہین نے رحمت کلب ڈوڈہ کو شکست دی۔

ڈوڈہ: دس دنوں تک جاری رہنے والے نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا اختتاج

author img

By

Published : Sep 10, 2021, 9:25 PM IST

خطہ چناب کے ضلع ڈوڈہ میں اسپورٹس اسٹیڈیم میں چناب کلچرل اینڈ اسپورٹس کلب کی جانب سے منعقدہ تیسرا نائٹ کاسکو ٹی10 ٹورنمنٹ اختتام پذیز ہوا۔ دس دنوں تک جاری رہنے والے اس ٹورنمنٹ میں ضلع ڈوڈہ کے شہر و گام سے تقریباً پچاس سے زائد ٹیموں نے شرکت کی۔

ڈوڈہ: دس دنوں تک جاری رہنے والے نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا اختتاج

ٹورنمنٹ کا فائنل میچ رحمت کرکٹ کلب ڈوڈہ اور گرین شاہین کے مابین کھیلا گیا۔

ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے رحمت کرکٹ کلب کی پوری ٹیم نو اوروں میں 52 رن بنا کر آل آؤٹ ہو گئی ۔53 رن کا تعاقب کرنے اُتری گرین شاہین کی ٹیم ابتدائی اورز میں شدید دباؤ کا شکار ہوئی اور تین اورز میں محض نو رن پر اُس کے پانچ کھلاڑی پویلین لوٹ چُکے تھے۔

تاہم مڈل آرڈر نے اننگز کو سہارا دیا اور ساتویں اوور میں چھ کھلاڑیوں کے نقصان پر جیت درج کر لی، اس طرح گرین شاہین فتحیاب ہوئی۔

مزید پڑھیں:ڈوڈہ: وائلڈ لائف ٹیم نے تیندوے کو پکڑا

قابل ذکر ہے کہ ٹورنمنٹ کے تمام میچز کا اسکور آن لائن ایپ پر اپڈیٹ کیا گیا، جس وجہ سے کھلاڑیوں سمیت شائقین میں بھی مزید دلچسپی دیکھنے کو ملی۔

فائنل مقابلے میں پولیس افسران کے علاوہ میونسپل کاؤنسل ڈوڈہ کے عہدیدران کے علاوہ کثیر تعداد میں مقامی باشندوں نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.