ETV Bharat / state

بھدرواہ قصّبہ میں سخت بندشیں عائد - کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت

ڈوڈہ کے بھدرواہ میں گزشتہ روز انتظامیہ کے چند افسران کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انتظامیہ نے پورے قصّبہ میں سخت بندشیں عائد کر دی ہیں۔

doda
doda
author img

By

Published : Jul 26, 2020, 7:28 PM IST

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں ہفتہ کے روز اٹھارہ افراد کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جن میں سولہ افراد کی کوئی سفری تاریخ نہیں ہے۔

بھدرواہ قصّبہ میں سخت بندشیں عائد

انتظامیہ نے مذکورہ افراد کے رابطہ میں آئے تمام لوگوں کی نشاندہی شروع کرکے اُن کو انتظامیہ قرنطینہ میں رکھا ہے اور کچھ لوگوں کو ہوم قرنطینہ میں بھی رہنے کا حکم دیا ہے۔

ڈوڈہ انتظامیہ نے پہلے ہی ضلع میں سیلون کی دکانوں کو بند کر دیا ہے ۔انتظامیہ نے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ گھروں کے اندر رہیں اور ضروری کام کے لئے ہی گھروں سے باہر نکلیں۔

یہ بھی پڑھیے
کرگل وجے دیوس پر صدر جمہوریہ کا جوانوں کو سلام
پونچھ میں سڑک حادثہ، خاتون ہلاک دیگر تین زخمی

سماجی دوری، چہرے پر ماسک پہن کر رکھیں۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کے ساتھ اُن پر جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.