ETV Bharat / state

SSB Pays Tribute to Slain Soldier: سرحد پر جان قربان کرنے والے فوجی اہلکار کو خراج عقیدت - انڈو نیپال سرحد پر فوت

سشستر سیما بل (ایس ایس بی) کی جانب سے پہاڑی ضلع ڈوڈہ کے گندوہ علاقے میں ایک تقریب کے دوران انڈو نیپال سرحد پر فوت SSB Soldier from Doda Dies at Indo-Nepal Border ہوئے ایس ایس بی اہلکار کو خراج عقیدت پیش Tribute to Slain SSB Soldier کیا گیا۔

Tribute to Slain SSB Soldier : سرحد پر شہید فوجی اہلکار کو خراج عقیدت پیش

author img

By

Published : Mar 17, 2022, 9:01 PM IST

ایس ایس بی کی 7 بٹالین نے گندوہ، ڈوڈہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران محمد حسین نام کی ایک مقامی ایس ایس بی اہلکار کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ Tribute to Slain SSB Soldier محمد حسین حالیہ دنوں انڈو نیپال سرحد پر فوت SSB Soldier from Doda Dies at Indo-Nepal Border ہو گئے تھے۔

سرحد پر شہید فوجی اہلکار کو خراج عقیدت پیش

تقریب میں ایس ایس بی اہلکاروں کے علاوہ فوت محمد حسین کے اہل خانہ بھی موجود تھے۔

ایس ایس بی کے کیپٹین گنا سنگھ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’شہید ہوئے افراد ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔‘‘

انہوں نے محمد حسین کی بیوہ اور معمر والدہ کی ڈھارس بندھاتے ہوئے کہا کہ ان کی مدد کے لیے ایس ایس بھی ہمیشہ پیش پیش رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.