ETV Bharat / state

ایس پی ڈوڈہ اور آپریشن ایس پی ڈوڈہ نے گندوہ بھلیسہ کا دورہ کیا - ناجائز شراب

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے ایس پی ماسٹر پاپسی ملک اور آپریشن ایس پی ڈوڈہ راج کمار شرما نے گندوہ بھلیسہ میں پی سی پی جی کے ساتھ میٹنگ کی۔

sp doda visited to bhalesa distrcit
ایس پی ڈوڈہ اور آپریشن ایس پی ڈوڈہ نے گندوہ بھلیسہ کا دورہ کیا
author img

By

Published : Feb 13, 2021, 3:39 PM IST

گندوہ بھلیسہ میں ڈوڈہ کے ایس پی اور آپریشن ایس پی ڈوڈہ کی میٹنگ میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے 200 افراد نے شرکت کی۔ میٹنگ میں علاقے کی اہم شخصیات شامل تھیں۔ اجلاس کے دوران شرکاء نے اپنے مطالبات اور مسائل پیش کیے۔

ایس پی ڈوڈہ اور آپریشن ایس پی ڈوڈہ نے گندوہ بھلیسہ کا دورہ کیا

میٹنگ میں شرکاء کو یقین دلایا گیا کہ ان کے حقیقی مطالبات کے ازالہ کے لئے متعلقہ محکموں اور محکمہ پولیس کے ساتھ مل کرکام کیا جائے گا۔

اے ڈی ایل ایس پی نے شرکاء پر زور دیا کہ وہ پولیس کا ساتھ دیں تاکہ جرائم، منشیات کی اسمگلنگ، شراب کے غیر قانونی ٹھیکے، جنگلات کی کٹائی کو روکا جائے۔

مزید پڑھیں: عمر عبداللہ کا جموں و کشمیر انتظامیہ پر طنز

شرکاء کو یقین دلایا گیا کہ ضلعی پولیس ڈوڈہ معاشرے سے جرائم کو روکنے کی پوری کوشش کر رہی ہے اور عوام سے مزید تعاون طلب کر رہی ہے، تاکہ علاقے میں جرائم سے پاک فضا استوار ہو۔ مزید یہ کہ ان سے کہا گیا کہ وہ علاقے میں امن اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.