ETV Bharat / state

ڈوڈہ میں پی ایچ ای کے ملازمین کا احتجاج - ڈوڈہ میں ملازمین کا احتجاج

ضلع ڈوڈہ میں محکمہ پبلک ہلتھ انجیئرنگ میں روزینہ اورعارضی ملازمین کے مطالبات تسلیم نہ کیے جانے پر ملازمین نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

phe employees protest in doda
ڈوڈہ میں پی ایچ ای کے ملازمین کا احتجاج
author img

By

Published : Oct 5, 2020, 10:37 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں محکمہ پبلک ہلتھ انجیئرنگ میں روزینہ اور عارضی طور پر کام کر رہے ملازمین نے آج اپنے مطالبات کے تعلق سے احتجاج کیا۔

ڈوڈہ میں پی ایچ ای کے ملازمین کا احتجاج

مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ انتظامیہ کی جانب سے فراموش کیے جارہے ہیں، جس کی وجہ سے انکے بچے اور گھر کے دوسرے افراد مشکل حالات میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔

ضلع کے مختلف علاقوں میں کام کر رہے ان ملازمین نے ابھی تک درجنوں مظاہرے کیے ہیں لیکن انکے مطالبات ابھی تک پورے نہیں کیے گئے۔

ملازمین کے مطالبات ہیں کہ انکو حکومت کی جانب سے دیے گئے ضابطے کے تحت مستقل کیا جائے اور انکے بقایا جات بھی واگزار کئے جائیں۔

مظاہرین نے کہا کہ اگر انکے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے ہیں تو وہ اپنے احتجاج میں تیزی لائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.