ETV Bharat / state

ہدایات پرعمل نہ کرنے پر جرمانہ - مجموعی طور پچاس ہزار روپے جرمانہ

ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ نے رہنما خطوط کی پاسداری کا جائزہ لینے کے لئے قصبہ ڈوڈہ کا اچانک دورہ کیا۔ رہنما خطوط کی خلاف ورزی کرنے والے دوکانداروں اورعام لوگوں پر جرمانہ عائد کیا گیا۔

ہدایات کو نہ ماننے پر جرمانہ
ہدایات کو نہ ماننے پر جرمانہ
author img

By

Published : Jul 23, 2020, 10:24 PM IST

کوویڈ-19 وبا سے بچنے کے لئے چہرے پر ماسک نہ پہننے والوں پر پانچ ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔ جبکہ چہرے پر ماسک کے بغیر کام کرنے والے دوکانداروں پر مجموعی طور پچاس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔

ہدایات کو نہ ماننے پر جرمانہ

ضلع انتظامیہ کی جانب سے ضلع بھر میں عام لوگوں کے اس بات سے باخبر کرایا گیا ہے کہ چہرے کا ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ جس بھی فرد سے حکم کی خلاف ورزی ہو رہی ہے اسے یو ٹی انتظامیہ کی ہدایت کے مطابق سزا دی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہوٹل بک کیے بغیر سیاحتی مقام پر جانے پر روک

ڈی سی نے یہ بھی بتایا ہے کہ کوڈ-19 وبا کے سلسلے میں حفاظتی اقدامات کرنے کے لیے بلاک اور تحصیل سطح تک پہلے ہی عہدیدران کو نامزد کیا گیا ہے۔ اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کرنے کے اختیارات بھی دئیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.