ETV Bharat / state

Carpenter Course for Youth in Doda: ضلع ڈوڈہ میں فوج کی جانب سے نوجوانوں کو بڑھئی کی ٹریننگ - نوجوانوں کے لیے کارپینٹرس کورس

فوج کے زیر اہتمام آپریشن سدبھاؤنا Operation Sadbhawna کے تحت ضلع ڈوڈہ میں نوجوانوں کو تین ماہ تک جاری رہنے والے کورس میں بڑھئی کی ٹریننگ Indian Army started Carpenter Course دی جائے گی۔

Operation Sadbhawna: Indian Army started Carpenter Course for youth in Doda

author img

By

Published : Jan 27, 2022, 9:11 PM IST

ڈوڈہ: خطہ چناب میں سماج کے پسماندہ طبقہ کی فلاح بہبود کے لئے فوج کی جانب سے روزگار کے مختلف مواقع پیدا کرنے اور نوجوانوں کو با ہنر بنانے کی غرض سے کئی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

فوج کے زیر اہتمام ضلع ڈوڈہ میں بڑھئی کورس کا افتتاح

فوج نے پہاڑی ضلع ڈوڈہ کے ٹھاٹھری علاقے میں آپریشن سدبھاؤنا کے تحت مقامی نوجوانوں کے لیے کارپینٹرس کورس Carpenter Course for youth in Doda کا افتتاح کیا۔

ضلع ڈوڈہ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے آٹھ نوجوانوں کو ماہر ترکھان تین ماہ تک بڑھئی کی بنیادی ٹریننگ Indian Army started Carpenter Course فراہم کریں گے۔

فوجی افسران کے مطابق بڑھئی ٹریننگ حاصل کرنے کے بعد نوجوان قصبوں اور شہروں کے علاوہ دور دراز علاقہ جات میں بھی آسانی کے ساتھ اپنا روزگار تلاش کر پائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.