ETV Bharat / state

Road Accident In Doda ڈوڈہ سڑک حادثہ میں ایک نوجوان کی موت، متعدد زخمی - ڈوڈہ سڑک حادثہ میں ایک نوجوان کی موت

ڈوڈہ ضلع کے سب ڈویژن گندوہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔ وہیں چھ افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ زخمیوں کو نزدیکی پرائمری ہیلتھ سینٹر چنگا منتقل کیا گیا ہے۔

ڈوڈہ سڑک حادثہ میں ایک نوجوان کی موت، متعدد زخمی

author img

By

Published : Jul 5, 2023, 10:50 PM IST

ڈوڈہ سڑک حادثہ میں ایک نوجوان کی موت، متعدد زخمی

ڈوڈہ: مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا۔ حادثے کے فورا بعد مقامی لوگ و پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو نزدیکی پرائمری ہیلتھ سینٹر چنگا منتقل کیا گیا، جہاں پر سونو کمار 15 ولد موہن لال ساکنہ ہونیجہ کی موت ہو گئی۔ وہیں اس حادثہ میں چھ افرادز خمی ہوئے ہیں۔ سبھی زخمیوں کا علاج جاری ہے۔

ڈوڈہ ضلع کی سب ڈویژن گندوہ میں یہ سڑک حادثہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز چار بجے کے قریب گواڑی کالجگا سر سڑک پر توائی پل کے نزدیک ایک ٹاٹا سومو نمبر 7231-JK14C ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر کھائی میں جا گری۔ ٹاٹا سومو کے کھائی میں گرنے سے اس گاڑی میں سوار سوار سات افراد زخمی ہو گئے۔ گاڑی کے کھائی میں گرنے کے بعد مقامی لوگوں نے اس حادثہ کی جانکاری پولیس کو دی۔

یہ بھی پڑھیں: Rajouri Road Accident راجوری سڑک حادثہ میں چار افراد ہلاک، متعدد زخمی

حادثے کے فورا بعد اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو نزدیکی پرائمری ہیلتھ سینٹر چنگا منتقل کیا گیا، جہاں پر سونو کمار 15 ولد موہن لال ساکنہ ہونیجہ کی موت ہو گئی۔ وہیں شدید زخمیوں کا علاج جاری ہے۔ پولیس نے اس سڑک حادثہ کی جانچ شروع کر دی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ڈرایئور نے گاڑی پر سے اپنا کنٹرول کھو دیا تھا۔ وہیں حادثہ میں زخمی ہوئے لوگوں کو علاج پرائمری ہیلتھ سینٹر چنگا میں جاری ہے۔ پولیس نے معاملی کی جانچ شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.