ETV Bharat / state

این سی ضلع ڈوڈہ کی تمام اکائی تحلیل - نیشنل کانفرنس

تین روز قبل ڈی ڈی سی انتخابات کے نتائج کا اعلان ہونے کے بعد نیشنل کانفرنس نے ضلع ڈوڈہ کی اپنی تمام اکائی کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Election symbol of the National Conference
نیشنل کانفرنس کا انتخابی نشان
author img

By

Published : Dec 25, 2020, 8:27 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ترقیاتی کونسل انتخابات کے بعد نیشنل کانفرنس نے ضلع ڈوڈہ کی تمام اکائی کو تحلیل کر دیا ہے۔

نیشنل کانفرنس کے ضلعی صدر خالد نجیب سہروردی کی جانب سے ضلع ڈوڈہ کے صدر دفتر سے جاری ایک حکم نامہ سے یہ اعلان کیا ہے کہ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس نے ضلع ڈوڈہ کی ضلع کمیٹی، بلاک کمیٹی کے علاوہ یوتھ ونگ ایس سی اور او بی سی ونگ، زنانہ ونگ و دیگر ذیلی تنظیموں کو فی الفور تحلیل کر دی گئی ہے۔

Order of the District President of the National Conference
نیشنل کانفرنس کے ضلعی صدرحکم نامہ

نیشنل کانفرنس نے ضلع ڈوڈہ میں ایسے وقت میں پارٹی عہدیدران میں رد و بدل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جب دو روز قبل ہی ڈوڈہ میں ڈی ڈی سی انتخابات کے نتائج سامنے آئے ہیں جہاں ان کی کارکردگی کافی مایوس کن رہی ہے۔

مزید پڑھیں: انتخابات میں حصہ نہیں لوں گا لیکن سیاسی سرگرمیاں جاری رکھوں گا: عمر عبداللہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.