ETV Bharat / state

بھدرواہ کورٹ کمپلیکس کی عمارت جل کر خاکستر

author img

By

Published : Jan 1, 2021, 7:59 AM IST

ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس میں آتشزدگی کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ اس سلسلے میں پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

عمارت جل کر خاکستر
عمارت جل کر خاکستر

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں سال 2020 کی آخری شب آتشزدگی کی ہولناک واردات میں ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس بھدرواہ کی عمارت جل کر خاکستر ہو گئی۔

اطلاعات کے مطابق آگ کی یہ واردات جمعرات دیر شام رونما ہوئی جس کی وجہ سے کورٹ کیمپلیکس کی عمارت کو آگ کے شعلوں نے خاک کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا۔

کورٹ کمپلکس کی عمارت جل کر خاکستر

کورٹ کمپلیکس میں آگ کی خبر پھیلتے ہی فائر عملہ گاڑیوں سمیت موقع پر پہنچا اور آگ بجھانے کا عمل شروع کیا گیا۔ تاہم مکمل طور پر عمارت کو نہ بچایا جاسکا۔ عمارت کا ایک بڑا حصہ جل کر خاکستر ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیے
سال 2020: کشمیر میں تشدد اور ہلاکتیں

ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس میں آتشزدگی کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ اس سلسلے میں پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.