ETV Bharat / state

LG Inaugurates Online Sports Meet منوج سنہا نے یک روزہ آن لائن اسپورٹس میٹ کا افتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ڈوڈا کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے ضلع ڈوڈہ کے عمر رسیدہ شہریوں کے لیے یک روزہ آن لائن اسپورٹس میٹ کا افتتاح کیا۔ Manoj Sinha visits Doda

Manoj sinha Inaugurated Online Sports Meet
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آن لائن یک روزہ اسپورٹس میٹ کا افتتاح کیا
author img

By

Published : Sep 17, 2022, 4:58 PM IST

ڈوڈہ: جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں بزرگ شہریوں کے لیے آن لائن یک روزہ اسپورٹس میٹ کا افتتاح کیا گیا۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا بے آن لائن یک روزہ اسپورٹس میٹ کا افتتاح کیا۔ اسپورٹس میٹ میں کیرم، لڈو اور 300 میٹر واک سمیت دیگر پروگرام کا آغاز ملٹی اسپورٹس انڈور اسٹیڈیم ڈوڈہ میں کیا گیا۔Manoj sinha Inaugurated Online Sports Meet

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آن لائن یک روزہ اسپورٹس میٹ کا افتتاح کیا

یہ بھی پڑھیں: Sports Mega Event In Rajouri: ڈگری کالج تھنہ منڈی میں میگا اسپورٹس میلے کا اہتمام

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سبھی پروگرامز کا افتتاہ یوگا سیشن کے ساتھ کیا۔ سبھی پروگرامز کا اہتمام ضلع انتظامیہ ڈوڈہ نے ضلع یوتھ سروسز اور محکمہ کھیل کے تعاون سے کیا۔ وہیں مقامی لوگوں نے اس طرح کے میگا اسپورٹس میٹ کے انعقاد پر ضلع انتظامیہ ڈوڈہ کی ستائش کی اور ڈوڈہ میں وقتاً فوقتاً اس قسم کے پروگرام منعقد کرنے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.