ETV Bharat / state

Multilingual Mushaira In Doda: ڈوڈہ میں کثیر لسانی مشاعرے کا انعقاد - Constitution Day in doda

جموں و کشمیر اکیڈمی آف آرٹ، کلچر اینڈ لینگویجز، سب آفس ڈوڈہ کی طرف سے ٹاؤن ہال ڈوڈہ میں، بھارتی آئین Constitution Day کے اقدار، کے موضوع پر ایک کثیر لسانی Multilingual Mushaira مشاعرے کا انعقاد کیا گیا ۔

مشاعرے کا انعقاد
مشاعرے کا انعقاد
author img

By

Published : Nov 27, 2021, 1:01 PM IST

Updated : Nov 27, 2021, 1:20 PM IST

ڈوڈہ: آزادی کا امرت مہوتسو Azadi Ka Amrit Mahotsav اور یوم آئین Constitution Day کے موقع پر جموں و کشمیر اکیڈمی آف آرٹ، کلچر اینڈ لینگویجز، سب آفس ڈوڈہ کی طرف سے ٹاؤن ہال ڈوڈہ میں 'بھارتی آئین کے اقدار' کے موضوع پر ایک کثیر لسانی مشاعرہ Multilingual Mushaira کا انعقاد کیا گیا۔

مشاعرے میں وادی چناب سے مختلف زبانوں کے تقریباً دو درجن شعراء نے شرکت کی اور پروگرام میں موجود سامعین کو اپنے اشعار سے محظوظ کیا۔

اپنے خطبہ استقبالیہ میں صلاح الدین طاہر اسپیشل آفیسر کلچرل ایکٹیویٹیز ڈوڈہ نے پروگرام میں موجود شعراء اور دیگر شرکاء کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے یوم آئین منانے کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی۔ انہوں نے آئین کی مختلف دفعات پر روشنی ڈالی جو بھارت کو حقیقی معنوں میں جمہوری اور سیکولر بناتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Constitution Day in Srinagar: یوم آئین کے پیش نظر پارٹی ہیڈ کوارٹر سرینگر میں بی جے پی کی تقریب

مشاعرہ کی صدارت جموں کشمیر کے معروف شاعر عبدالقیوم ساگر صحرائی نے کی، جبکہ محمد شرف وانی، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر ڈوڈہ اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔

اس مشاعرے کا اہتمام سکریٹری اکیڈمی راہول پانڈے کی ہدایت اور سنجیو رانا ایڈیشنل سکریٹری سنٹرل کی رہنمائی میں کیا گیا تھا۔

Last Updated : Nov 27, 2021, 1:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.