ETV Bharat / state

ڈوڈہ: بلاک ڈے کے موقع پر تقریب کا اہتمام - ڈوڈہ

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں جاری جن ابھیان عوامی مہم کے تحت جن شنوائی کی مناسبت سے بلاک چلی میں بلاک دیوس منایا گیا۔

thumbnail
thumbnail
author img

By

Published : Sep 24, 2020, 10:14 PM IST

یہ تقریب ایس ڈی ایم گندو کی صدارت میں منعقد ہوئی۔

بلاک دیوس کے موقع پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے ایس ڈی ایم گندو نے عوام کو حکومت کی جانب سے چلائی جا رہی فلاحی اسکیموں کے بارے میں معلومات دی۔

بلاک دیوس کے حوالے سے انہوں نے عوام کو بتایا کہ حکومت کی جانب سے زمینی سطح پر عوام کے مسائل کا ازالہ کرنے کے لیے یہ پروگرام منعقد کئے جا رہے ہیں تاکہ دیہی علاقوں میں عوام خوشحال زندگی گزار سکیں۔

اُنہوں نے بلاک میں 'بیک ٹو ولیج' کے تیسرے مرحلے کی تیاریوں کا بھی جائزہ لیا جو پورے ضلع میں 2 اکتوبر سے شروع ہونے جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.