ضلع ڈوڈہ کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش کی وجہ سے لون پورہ میں محمد مقبول لون کا ایک تین منزلہ مکان مکمل طور پر منہدم ہوگیا۔
مکان منہدم ہونے سے چند گھنٹے پہلے ہی مکان میں رہنے والے سبھی مقیم اور مال مویشی کو باہر نکال دیا گیا تھا جس کی وجہ سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
واضح رہے کہ اسی علاقہ میں گزشتہ مہینے بھی ایک مکان بارش اور آندھی کی وجہ سے منہدم ہوگیا تھا۔
متاثرہ کنبہ نے ضلع انتظاميہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس علاقہ میں خصوصی ٹیم کو بھیجا جائے تاکہ نقصان کا تخمینہ لگایا جاسکے اور متاثرہ کنبہ کے لیے سر چھپانے کے لیے انتظام کیا جائے کیونکہ ان کے پاس اب سر چھپانے کے لیے کچھ بھی نہیں ہے۔
تین منزلہ عمارت منہدم - ضلع ڈوڈہ
جموں و کشمیر میں مسلسل بارش کی وجہ سے لوگوں کے مکانات منہدم ہورہے ہیں جس کی وجہ سے کافی زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ضلع ڈوڈہ کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش کی وجہ سے لون پورہ میں محمد مقبول لون کا ایک تین منزلہ مکان مکمل طور پر منہدم ہوگیا۔
مکان منہدم ہونے سے چند گھنٹے پہلے ہی مکان میں رہنے والے سبھی مقیم اور مال مویشی کو باہر نکال دیا گیا تھا جس کی وجہ سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
واضح رہے کہ اسی علاقہ میں گزشتہ مہینے بھی ایک مکان بارش اور آندھی کی وجہ سے منہدم ہوگیا تھا۔
متاثرہ کنبہ نے ضلع انتظاميہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس علاقہ میں خصوصی ٹیم کو بھیجا جائے تاکہ نقصان کا تخمینہ لگایا جاسکے اور متاثرہ کنبہ کے لیے سر چھپانے کے لیے انتظام کیا جائے کیونکہ ان کے پاس اب سر چھپانے کے لیے کچھ بھی نہیں ہے۔
فلم اداکارہ اورانڈین ماڈل لپام دہراود اجمیر شریف درگاہ پہنچیں جہاں انہوں نے اپنے فرینڈ کے ساتھ حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی بارگاہ میں عقیدت کی چادر پیش کر زندگی میں کامیابی کی دعا مانگیBody: لوگ عمرہ راول بیوٹی کوئین مس یونائیٹڈ کونٹننٹس 2016 میں ہندوستان کی نمائندگی کرتے ہوئے مقابلے میں نیشنل قومی لباس کا اعزاز خطاب حاصل کیا اور دوسرے نمبر عہدے پر منتخب ہوئی, اسی طرح انہوں نے اپنی اداکاری فلم بلڈ اسٹوری میں دکھائیں تو ٹیلیویژن پر بگ باس سیزن ٹین اور فیر ٹریکٹر, خطروں کے کھلاڑی میں بھی جلوے دکھائے ہیں لوپمدرا راوت نے خواجہ صاحب کی بارگاہ میں اپنی فلمیں کیریئر کی کامیابی کے لئے بھی دعا مانگی, دربار میں انہیں زیارت بالی ووڈ دعاگو سید قطب الدین سخی نے کرائیں اور تبوک نظر کیا,
بیان سید قطب الدین سخی بولی وڈ دعاگو اجمیر
Conclusion: