ETV Bharat / state

ڈوڈہ: مفت آئی کیمپ کا انعقاد - Free eye camp

مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے سب ڈویثن ٹھاٹری میں مفت آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

مفت آئی کیمپ کا انعقاد
مفت آئی کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Feb 27, 2021, 1:44 PM IST

یہ ائی کیمپ ڈسٹرکٹ بلائنڈنیس کنٹرول سوسائٹی ڈوڈہ کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا۔

ڈاکٹر سلیم کی سربراہی میں امراض چشم کے ماہرین مفت میں لوگوں کے آنکھوں کی جانچ کی۔

امراض چشم کے تقریباً500 مریضوں کی جانچ کی گئی اور ان کا رجسٹریشن کیا گیا۔ اور انہیں دواؤں کے ساتھ ساتھ ضروری ہدایات بھی دی گئیں۔

مفت آئی کیمپ کا انعقاد

بی ایم او ٹھاٹری ڈاکٹر گھشام سنگھ نے کہاکہ 'یہ فری آئی اسکریننگ کیمپ ہے اور آج کے تجربے کے بعد مارچ کے پہلے ہفتے میں فری آپریشن کیمپ کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔'

اس موقع پر مقامی لوگوں نے انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس قسم کا آئی کیمپ کا مسلسل انعقاد کیا جانا چاہئے تاکہ لوگوں کے آنکھوں کی بیماری دور ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.