ETV Bharat / state

Doda Accident, 5 Persons Injured: ڈوڈہ سڑک حادثہ میں پانچ افراد زخمی - پہاڑی ضلع ڈوڈہ

پہاڑی ضلع ڈوڈہ کے پاروتی علاقہ میں ایک کار حادثہ کا شکار ہو گئی جس کے سبب گاڑی میں سوار پانچ افراد زخمی Five Injured during Road accident in Rajouri ہو گئے۔

ڈوڈہ سڑک حادثہ میں پانچ افراد زخمی
ڈوڈہ سڑک حادثہ میں پانچ افراد زخمی
author img

By

Published : Apr 15, 2022, 1:16 PM IST

ڈوڈہ: پہاڑی ضلع ڈوڈہ سے تقریباً 17کلو میٹر دور پاروتی علاقے کے نزیدک ایک کار زیر رجسٹریشن نمبر JK02BF/1038 حادثہ کی شکار ہو گئی۔ Five Injured during Road accident in Doda حادثے کے سبب گاڑی میں 5افرادشدید زخمی ہو گئے۔ Road accident in Dodaاطلاعات کے مطابق ماروتی کار میں سوار افراد ڈوڈہ سے درمن یاترا کے لیے گئے تھے اور واپسی پر حادثے کا شکار ہو گئے۔

ڈوڈہ سڑک حادثہ میں پانچ افراد زخمی

پولیس ذرائع کے مطابق ڈوڈہ سے درمن لوٹتے وقت پاروتی علاقے کے نزدیک پہنچتے ہی گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر 300 فٹ گہری کھائی میں جا گری۔ Doda Road accident مقامی لوگوں کو حادثہ کی خبر ملتے ہی انہوں نے ریسکیو آپریشن شروع کیا اور زخمیوں کو ضلع ہسپتال ڈوڈہ منتقل کیا گیا جہاں انکا علاج و معالجہ کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.