ڈوڈہ: جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ ملازمین یونین کے بانی چیئرمین محمد سرفراز ملک کی موجودگی میں ڈی سی ڈوڈہ کو ایک میمورینڈم پیش کیا۔ پروگرام میں ڈی سی ڈوڈہ نے تمام ملازمین کی مانگوں کو بہت سنجیدگی سے سنا اور یقین دلایا کہ وہ ایل جی آفس میں درخواست جمع کرائی جائے گی۔ محمد سرفراز ملک نے چیف ایجوکیشن آفیسر ڈوڈہ سے ملاقات کی اور اساتذہ کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ Employees' Union Handed over Memorandum to DC Doda
جس پر اساتذہ کو یقین دلایا کہ دو سے تین دن کے اندر ان کے مسائل کو حل کیا جائے گا۔ اس موقع پر یونان تنظیم کے بانی چیئرمین محمد سرفراز ملک نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم نے ڈی سی کو میمورینڈم پیش کیا ہے۔ انہوں نے ملازمین کے مسئلے کو جلد ہی حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
مزید پڑھیں: