ETV Bharat / state

One Militant Arrested in Doda: ڈوڈہ میں ایک عسکریت پسند گرفتار، ہتھیار برآمد - ڈوڈہ میں ایک عسکریت پسند گرفتار

ڈوڈہ پولیس نے کوٹی ڈوڈہ کے رہنے والے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے اس کے قبضے سے ہتھیار بھی برآمد کیا ہے۔ Doda police arrested One Militant

ڈوڈہ میں ایک عسکریت پسند گرفتار، ہتھیار برآمد

author img

By

Published : Jun 27, 2022, 8:06 AM IST

Updated : Jun 27, 2022, 10:03 AM IST

جموں و کشمیر کی ڈوڈہ پولیس نے سکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر کوٹی ڈوڈہ کے رہنے والے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے اس کے قبضے سے ایک چینی پستول، دو میگزین، 14 زندہ کارتوس اور ایک موبائل فون برآمد کیا ہے۔ Doda police arrested One Militant

ڈوڈہ میں ایک عسکریت پسند گرفتار، ہتھیار برآمد
ڈوڈہ میں ایک عسکریت پسند گرفتار، ہتھیار برآمد

یہ بھی پڑھیں: Weapons Recovered in Rajouri: راجوری میں سرچ آپریشن کے دوران ہتھیار برآمد

پولیس ترجمان نے ملزم کی شناخت فرید احمد ولد غلام حسن ساکن کوٹی ڈوڈہ کے طور پر کی ہے۔ پولیس کے مطابق اسے ضلع ڈوڈہ میں جموں و کشمیر پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانے کا کام سونپا گیا تھا۔' پولیس نے بتایا کہ 'وہ سرحد کے پار عسکری کمانڈروں سے رابطے میں تھا۔ پولیس تھانہ ڈوڈہ میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

Last Updated : Jun 27, 2022, 10:03 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.