ETV Bharat / state

یکے بعد دیگرے پنچایتوں میں بیک ٹو ولیج کا بائیکاٹ - جوش و جذبہ

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے جب بیک ٹو ولیج، اوّل پروگرام شروع کیا گیا تھا تب لوگوں میں زبردست دلچسپی اور علاقہ کے مسائل و مطالبات کو پورا کرنے کے لئے جوش و جذبہ پایا جا رہا تھا جو دوسرے پروگرام میں کم ہو گیا۔

doda
doda
author img

By

Published : Oct 3, 2020, 7:23 PM IST

ضلع ڈوڈہ کے تمام بلاکس میں جاری بیک ٹو ولیج پروگرام کی کامیابی کےحوالے سے تیسرے مرحلہ کے ابتدائی مرحل میں اچھی خبر نہیں آ رہی ہے۔ ہر جگہ سے پنچایتی نمائندگان کے علاوہ عام لوگ اس پروگرام کا بائیکاٹ کر رہے ہیں۔

ضلع بھر میں جاری بیک ٹو ولیج سوم کی مناسبت سے منعقد ایک پروگرام کے دوران پنچایت لور آرنوڑہ گھاٹ میں بیک ٹو ولیج پروگرام کے دوران پنچایتی نمائندگان نے حصّہ نہیں لیا اور گاؤں کے عوام نے بھی اس پروگرام میں شرکت کرنے سے گریز کیا۔

بیک ٹو ولیج کا بائیکاٹ

مقامی لوگوں کا کہنا ہے 'حکومت کی طرف سے جب بیک ٹو ولیج، اوّل پروگرام شروع کیا گیا تھا تب لوگوں میں زبردست دلچسپی اور علاقہ کے مسائل و مطالبات کو پورا کرنے کے لئے جوش و جذبہ پایا جا رہا تھا جو دوسرے پروگرام میں کم ہو گیا'۔

لوگوں کا کہنا ہے 'اُس وقت عوام کے ساتھ جھوٹے وعدے کئے گئے تھے تاکہ پروگرام کامیاب بنایا جا سکے لیکن عوامی مسائل حل نہ ہو سکے۔ اب ایک مرتبہ پھر انتظامیہ پروگرام کو کامیاب بنانے میں مصروف ہے'۔

یہ بھی پڑھیے
شوپیان فرضی انکاؤنٹر: تینوں نوجوان کی لاشیں اہل خانہ کے سپرد

لوگوں کا کہنا ہے 'مرکز سے فنڈس واگزار کیے جاتے ہیں، لیکن وہ زمینی سطح پر نہیں پہنچ رہے ہیں۔ اب لوگوں کو ایسا لگ رہا ہے کہ فنڈس مرکز سے بھی نہیں آتے ہیں، اگر ایسا نہیں ہے تو بیک ٹو ولیج کے دوران جو مسائل عوام نے ابھارے تھے اُن کا ازالہ کیوں نہیں کیا گیا'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.