ETV Bharat / state

جی ایم سی ڈوڈہ میں سہ روزہ آن لائن سیمینار منعقد - آن لائن سیمینار

افتتاحی تقریب کے دوران آرگنائزنگ کمیٹی نے آن لائن سیمینار میں شرکت کرنے والے تمام مہمانوں، فیکلٹی ممبران، شرکاء کا استقبال کیا۔

Doda: Online National seminar On Public Health concerns
جی ایم سی ڈوڈہ میں سہ روزہ آن لائن سیمینار منعقد
author img

By

Published : Jul 14, 2020, 4:43 PM IST

گورنمنٹ میڈیکل کالج ڈوڈہ کے شعبہ بایو کیمسٹری کے زیر اہتمام سہ روزہ آن لائن نیشنل سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

جی ایم سی ڈوڈہ میں سہ روزہ آن لائن سیمینار منعقد

جموں و کشمیر کے اس پہاڑی ضلع کے لئے خصوصی اہمیت کے حامل اس سہ روزہ نیشنل سمینار کا میڈیکل کالج ڈوڈہ کے پرنسپل ڈاکٹر طارق پرویز آزاد نے افتتاح کیا۔ جس کا مقصد کٹنگ ایج ٹیکنالوجی آف کلینکل اینڈ مالیکیولر ریسرچ، ماحولیاتی آلودگی، غذائی خدشات پر روشنی ڈالنا ہے۔

افتتاحی تقریب کے دوران آرگنائزنگ کمیٹی نے آن لائن سیمینار میں شرکت کرنے والے تمام مہمانوں، فیکلٹی ممبران، شرکاء کا استقبال کیا۔

آرگنائزنگ کمیٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر نے تین روز تک چلنے والے قومی سیمینار کے دوران ہونے والی سرگرمیوں اور مالی اعانت کے بارے میں ایک مختصر نوٹ دیا۔متعلقہ حکومتی شعبہ نے ڈاکٹر طارق آزاد کی کاوشوں کی سراہنا کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.