ETV Bharat / state

ڈوڈہ: بھلیسہ میں ڈی ایس پی کے اعزاز میں الوداعی تقریب - الوداعی تقریب کا اہتمام

پہاڑی ضلع ڈوڈہ کے بھلیسہ میں مقامی باشندوں نے ڈی ایس پی کے تبادلے کے موقع پر ان کے لیے اعزاز و الوداعی تقریب کا اہتمام کیا۔

ڈوڈہ: بھلیسہ میں ڈی ایس پی کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد

author img

By

Published : Feb 3, 2021, 4:48 PM IST

گووڑی، بھلیسہ میں دو برس تک خدمات انجام دینے والے ڈی ایس پی محمد نواز کھاندے کے تبادلے پر مقامی باشندوں نے ان کے لیے اعزازی و الودادی تقریب کا اہتمام کیا۔

ڈوڈہ: بھلیسہ میں ڈی ایس پی کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد

اس موقع پر مقامی باشندوں نے ڈی ایس پی کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ موصوف علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے اور عوامی خدمت کے لیے ہر وقت کوشاں رہتے تھے۔

اعزازی تقریب منعقد کرنے پر محمد نواز نے بھلیسہ کی عوام کا شکریہ ادا کیا۔

الوداعی تقریب میں پنچوں اور سرپنچوں کے علاوہ مقامی باشندوں نے بھی شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.