ETV Bharat / state

ڈوڈہ : ٹی آر سی عمارت کی تعمیر اراضی بی ڈی اے کے حوالے - ٹھاٹھری میں گاڑیوں کی پارکینگ

ٹھاٹھری میں گاڑیوں کی پارکنگ کی دقت اور عوام کی پریشانیوں کے مد ںظر ایک پارکنگ اسٹینڈ بنانے کا کام بی ڈی اے کو سونپا ہے۔

doda
doda
author img

By

Published : Sep 20, 2020, 9:16 PM IST

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع ڈوڈہ کے سب ڈویژن ٹھاٹھری کے ایس ڈی ایم اطہر امین زرگر نے انتظامیہ کے عہدیداروں کے ساتھ مل کر باغ گاؤں (ٹھاٹھھری) میں ٹی آر سی بلڈنگ کی تعمیر کیلئے زمین بھدرواہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (محکمہ سیاحت) کو سونپ دی ہے۔

ٹی آر سی عمارت کی تعمیر

انتظامیہ نے قصّبہ ٹھاٹھری میں گاڑیوں کی پارکینگ کی جگہ کی قلّت اور عوامی مانگ کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹھاٹھری میں ٹی.آر.سی کی بلڈنگ تعمیر کرنے کے لیے زمین تعمیراتی ایجنسی کے حوالے کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیے
'آئیے زمین پر کشمیر کو ’فردوس‘ بنائیں'

اس موقع پر ایگزیکیٹیو انجنئیر بھدرواہ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے ہمراہ AEE، متعلقہ محکمہ کے JE اور تحصیلدار ٹھاٹھری کے علاوہ محکمہ مال کے عہدیدار بھی موجود تھے۔

ٹھاٹھری میں گاڑیوں کی پارکنگ نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو بہت مشکلات کا سامنا تھا، وہیں انتظامیہ کی طرف سے پارکنگ اسٹینڈ بنائے جانے پر لوگوں نے شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.