ETV Bharat / state

ڈوڈہ : بھلیسہ کے گواڑی گاؤں میں بڑے پیمانے پر کووڈ سیمپلنگ - سینئر لیکچرر محی الدین

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تمام لوگوں کو ٹیسٹ کرانے کے لئے سامنے آنا ہو گا تاکہ جلد سے جلد علاقے کو کووڈ-19 سے نجات دلائی جائے۔

gawari sampling
gawari sampling
author img

By

Published : Sep 25, 2020, 8:12 PM IST

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع ڈوڈہ کے کی گواڑی پنچائت میں بڑے پیمانے پر کورونا سمپلنگ جاری ہے۔ سمپلنگ کے دوران 70 سے زائد افراد کے نمونے لئے گئے ہیں جن کی رپورٹ منفی آئی ہے۔

قصّبہ بھدرواہ اور ڈوڈہ کے علاوہ سب ڈویژن گندو کے گواڑی گاؤں کو بھی کنٹینمنٹ زون قرار دیا ہوا ہے۔

بھلیسہ کے گواڑی گاوں میں ان تمام لوگوں کے ٹیسٹ منفی آنے کے بعد اب اس علاقے میں کووڈ مثبت معاملات میں کمی آرہی ہے۔

بڑے پیمانے پر کووڈ سیمپلنگ

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تمام لوگوں کو ٹیسٹ کرانے کے لئے سامنے آنا ہو گا تاکہ جلد سے جلد علاقے کو کووڈ-19 سے نجات دلائی جائے۔

نوڈل آفیسر و سینئر لیکچرر محی الدین ڈار نے کہا 'لوگوں کو گھبرانا نہیں چاہیے اور خود اپنی جانچ کرانے کے لئے سامنے آنا ہوگا۔ تاکہ اس علاقے کو جلد سے جلد گرین زون میں لایا جاسکے'۔

یہ بھی پڑھیے
روشنی ایکٹ : عدالت نے فیصلہ محفوظ رکھ لیا

انہوں نے کہا کہ علاقے کی موجودہ کیٹیگری کو بدلنے میں وقت لگ سکتا ہے۔

اس کے ساتھ ہی انہوں نے گواڑی کے عوام سے اپیل کی کہ وہ انتظامیہ کے ذریعہ دیئے گئے تمام ایس او پیز کی پیروی کریں تاکہ اس وبائی مرض پر جلد سے جلد قابو پایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.