ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی ڈوڈہ نے ٹھاٹھری میں لائبری کا افتتاح کیا

author img

By

Published : Sep 24, 2020, 8:33 PM IST

شہریوں نے انتظامیہ کی طرف سے قصبہ میں لائبریری کا افتتاح کرنے پران کا شکریہ ادا کیا۔

ڈی ڈی سی ڈوڈہ نے ٹھاٹھری میں لائبری کا افتتاح کیا
ڈی ڈی سی ڈوڈہ نے ٹھاٹھری میں لائبری کا افتتاح کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ ڈاکٹر ساگر ڈی ڈائفوڈ نے قصّبہ ٹھاٹھری کا دورہ کر کے وہاں ایک لائیبری کا افتتاح کیا۔ تحصیل لائبیری کو عام شہریوں اور طلباء کے لئے میونسپل کمیٹی ٹھاٹھری کی ایک عمارت میں عارضی طور کھولا گیا ہے۔

اس سے قبل ٹھاٹھری میں کوئی بھی سرکاری کتب خانہ نہیں تھا جس وجہ سے طلباء اور تاریخ کا مطالعہ کرنے والے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا رہتا تھا۔

عوام نے اس سلسلے میں انتظامیہ کے سامنے قصّبہ کے لئے لائبیری کی مانگ رکھی۔ جس کو ضلع انتظامیہ ڈوڈہ نے پورا کیا۔

شہریوں نے انتظامیہ کی طرف سے اُن کے قصّبہ میں لائبیری کا افتتاح کرنے کا شکریہ ادا کیا اور بتایا کہ موجودہ دور میں جب سب کچھ انٹرنیٹ پر دستیاب ہے لیکن ابھی بھی لوگوں کی ایسی اچھی تعداد موجود ہے جو لائبیری میں صبح جاکر اخبار پڑھنا اور دیگر کتابوں کا مطالعہ کرنے کا شوق رکھتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.