ڈوڈا: جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں محکمہ اطلاعات اور تعلقات عامہ جموں کے کلچرل ونگ نے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول ڈوڈہ کے سکول کے کیمپس میں ''ہندوستانی جدوجہد آزادی کے ہیروز'' کے موضوع پر ایک مباحثہ مقابلے کا انحقاد کیا گیا جس میں GGHSS ڈوڈا کی طالبات نے حصہ لیا اور جنگ آزادی کے جنگجوؤں کی عظیم قربانیوں پر روشنی ڈالی۔ Debate Held in Doda on The Topic of Heroes of Indian Freedom Struggle
انسٹی ٹیوٹ کی بچیوں کی جانب سے حب الوطنی پر ایک مبنی نغمہ پیش کیا گیا۔ پروگرام کی صدارت محمد اشرف وانی ڈسڑکٹ انفارمیشن آفیسر ڈوڈہ کے ساتھ نازیہ منشی پرنسپل گورمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول نے کیا۔
مزید پڑھیں: