ETV Bharat / state

ڈوڈہ: ڈی سی نے کورونا سے متعلق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو جانکاری دی - ڈوڈہ میں کورونا

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں ڈپٹی کمشنر نے کورونا کے حوالے سے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو جانکاری فراہم کی۔

ڈی سی نے کورونا سے متعلق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو جانکاری دی

author img

By

Published : May 18, 2021, 11:24 AM IST

ضلع ڈوڈہ میں کورونا سے متعلق اہم اور درست معلومات کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر وکاس شرما نے یہاں ڈوڈہ ڈی سی آفس میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں جانکاری فراہم کی۔

ڈی سی نے کورونا سے متعلق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو جانکاری دی

ڈی سی نے بتایا کہ اس وقت ضلع میں فعال کیسز کی تعداد 872 ہے، کورونا سے متاثرہ مریضوں کو پلس آکسیمٹر سمیت میڈیسن کٹس بھی مقامی آشا ورکرز و مختلف محکموں کے ملازمین پر مشتمل ٹیموں کے ذریعہ فراہم کی جارہی ہیں۔

ڈی سی نے کہا کہ ہوم آئیسولیشن میں رکھے گئے کورونا متاثرہ افراد کو ہر ممکن مدد کے لئے متعلقین کو ہدایت دی گئی ہے۔

اسپتال میں بیڈ کی گنجائش کے بارے میں ڈی سی نے بتایا کہ ضلع میں مختلف سطحوں پر بستروں کی گنجائش بڑھا دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آکسیجن کی فراہمی میں کوئی کمی نہیں ہے۔

وہیں ویکسینیشن کے حوالے سے ڈی سی نے بتایا کہ ضلع میں بڑے پیمانے پر ویکسینیشن شروع کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ 45 سال سے زائد عمر کے لوگوں کو بھی جلد سے جلد ویکسین دینے کی اپیل کی گئی ہے۔

اُنہوں نے بتایا کہ اگر کسی بھی علاقے کے لوگوں کا مطالبہ آتا ہے تو انتظامیہ ترجیحی بنیاد پر ان کے لئے خصوصی ویکسینیشن ڈرائیو کا بھی اہتمام کرے گی۔

مائیکرو کنٹونمنٹ زون کے بارے میں ڈی سی نے بتایا کہ اب تک مثبت واقعات کی تعداد کے مطابق چھ علاقوں کو کنٹونمنٹ زون نامزد کیا گیا ہے اور وہاں تمام لوگوں کے کورونا ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں۔ ڈی سی نے لوگوں سے لاک ڈاؤن پر عمل کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.