ETV Bharat / state

Cultural Program in Doda: ڈوڈہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے کلچرل پروگرام کا انعقاد - ڈوڈہ میں ثقافتی پروگرام

ضلع ڈوڈہ کے کمیونٹی ہال میں سی آر پی ایف کی 33ویں بٹالین کی جانب سے کلچرل پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ Cultural Programme by CRPF 33 Battalion in Doda

ڈوڈہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے کلچرل پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Jun 6, 2022, 11:25 AM IST

ڈوڈہ: جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی 33ویں بٹالین کی جانب سے کمیونٹی حال ڈوڈہ میں سیوک ایکشن پروگرام کے تحت ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں ضلع بھر کے مختلف علاقوں سے گیارہ سرکاری و نجی اسکولز نے شرکت کی۔ جب کہ پروگرام کا افتتاح دیوندر سنگھ نیگی سی آر پی ایف چیف ایجوکیشن آفس ڈوڈہ نے کیا۔ Cultural Programme at community hall Doda

ڈوڈہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے کلچرل پروگرام کا انعقاد

اس موقع پر سی آر پی ایف کی ڈوڈہ بھدرواہ یونٹ نے اس ثقافتی پروگرام میں شامل ہونے والے تمام شرکاء تدریسی عملے، میڈیا کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے یقین دلایا کہ وہ عوام اور پولیس کے درمیان باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے کی کوشش کریں گے تاکہ کہ خطے میں امن و امان کو برقرار رکھنے میں عوام کا اعتماد حاصل کیا جاسکے۔

کمانڈنٹ ڈی ایس نیگی نے بتایا کہ 'وہ کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں اور ضرورت مندوں کی مدت کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔ اس پروگرام کے منعقد ہونے کا مقصد یہ تھا کہ بچوں کو اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے لیے پلیٹ فارم فراہم کیا جائے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.