ETV Bharat / state

Water Rafting Festival In Doda ڈوڈہ میں وائٹ رافٹنگ فیسٹیول کا انعقاد

ایڈوینچر ٹورزم کو فروغ دینے کے لیے ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ ویش پال مہاجن نے جے کے ایڈوینچر گروپ اور ایکسٹریم ایڈوینچر گروپ کے ساتھ مل کر وائٹ رائفٹنگ میلا کا انعقاد کیا ۔ میلے میں ہزاروں کی تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی۔ Water Rafting Festival In Doda

chenab-white-water-rafting-festival-starts-at-shibnote-doda-under-b2v4
ڈوڈہ میں وائٹ رافٹنگ فیسٹیول کا انعقاد
author img

By

Published : Oct 28, 2022, 9:12 PM IST

ڈوڈہ: جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں دیہی ایڈونچر ٹورزم کو فروغ دینے کے لیے ڈپٹی کمشنر ڈوڈہ ویش پال مہاجن نے جے کے ایڈونچر گروپ اور ایکسٹریم ایڈونچر گروپ کے ساتھ مل کر وائٹ رافٹنگ میلے کا انعقاد کیا گیا۔ یہ میلا پریم نگر کے شبنوٹ علاقے میں دریائے چناب میں منعقد کیا گیا۔میلے کے پہلے دن ڈوڈہ کے لوگوں کا جوش و خروش اور زبردست ردعمل دیکھنے میں ملا۔

ڈوڈہ میں وائٹ رافٹنگ فیسٹیول کا انعقاد

اس میلے کے پہلے دن تقربیاً ایک ہزار سے زائد لوگوں خصوصاً نوجوان نے شرکت کی اور پہلے دن 200 افراد نے پریم نگر شبنوٹ سے کرارا تک رافٹنگ کے سفر میں حصہ لیا۔

ڈی سی ڈوڈہ کے ساتھ ایس ایس پی ڈوڈہ عبدالقیوم، دیگر افسران اور میڈیا کے کئی افراد نے رافٹنگ کا لطف اٹھایا۔ پورے میلے کی نگرانی ایس ڈی ایم ٹھٹھری اطہر امین زرگر کررہے ہیں۔ شرکاء نے پنڈال میں اے ٹی بی کی سواری کا بھی لطف اٹھایا۔

مزید پڑھیں: Tourists Enjoying in Pahalgam: پہلگام میں سیاحوں کی آمد میں اضافہ

بتادیں کہ رافٹنگ کو پورے حفاظتی اقدامات اور سخت معیارات کے تحت منعقد کیا جارہا ہے، تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیچ نہ آئے۔ مقامی لوگوں نے ضلع انتظامیہ ڈوڈہ کی اس کوشش کو کافی سراہا اور انتطامیہ سے اس طرح کے میلے آئندہ منعقد کرنے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.