ETV Bharat / state

BJP meet in Doda: چلی پنگل، ڈوڈہ میں بی جے پی کارکنان کی میٹنگ - بی جے پی اسمبلی انتخابات

’’مرکزی حکومت کی فلاحی اسکیموں اور ان کی کامیاب عمل درآمد سے لوگ کافی مطمئن ہیں۔ آنے والے اسمبلی انتخابات میں جموں و کشمیر میں کمل کھلے گا۔‘‘

BJP meet in Doda: چلی پنگل، ڈوڈہ میں بی جے پی کارکنان کی میٹنگ

author img

By

Published : Jul 12, 2022, 8:08 PM IST

ڈوڈہ: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) یونٹ چلی پنگل، ڈوڈہ کی جانب سے ایک میٹنگ کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں علاقے اور پارٹی کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا۔ BJP Activists Holds Meeting in Chili pangal Dodaپارٹی کے دوران لیڈران کو بتایا گیا کہ پارٹی کی جانب سے گھر گھر مہم کے دوران لوگوں کو پارٹی کی پالیسیوں سے آگاہ کیا گیا۔ وہیں میٹنگ میں کارکنان سے پارٹی کو بنیادی سطح پر مضبوط بنانے آئندہ منعقدہ ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے تیاریاں شروع کرنے پر زور دیا گیا۔

چلی پنگل، ڈوڈہ میں بی جے پی کارکنان کی میٹنگ

میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے بی جے پی کارکنان نے دعویٰ کیا کہ ’’مرکزی حکومت کی فلاحی اسکیموں اور ان کی کامیاب عمل درآمد سے لوگ کافی مطمئن ہیں۔‘‘ BJP on JK Assembly Electionانہوں نے مزید کہا کہ ’’آنے والے اسمبلی انتخابات میں جموں و کشمیر میں کمل کھلے گا اور لوگ ایک بار پھر بی جے پی کو آشیرواد دیں گے۔‘‘ انہوں نے کہا کہ ’’بی جے پی کی قیادت میں مرکزی حکومت کے دور میں ترقیاتی کاموں کو انجام دیا گیا جس سے ملک کے کونے کونے میں بی جے پی کی ساخ مضبوط ہو رہی ہے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.