ETV Bharat / state

بیک ٹو ولیج کے تحت بچوں کے لیے پروگرام - پروگرام پیش کر کے شرکاء کو محضوض کیا

بیک ٹو ولیج پروگرام کے دوران اس نوعیت کا یہ پہلا پروگرام تھا جہاں دیگر تقریبات سے مختلف پروگرام منعقد ہوا۔

بچوں کے لیے پروگرام کا انعقاد
بچوں کے لیے پروگرام کا انعقاد
author img

By

Published : Oct 7, 2020, 4:01 PM IST

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں بیک ٹو ولیج کے تیسرے مرحلے کے تحت ضلع کے مختلف بلاکس میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ جس کے دوران عوامی مسائل و شکایات سُننے کے علاوہ لوگوں کو سرکاری اسکیموں سے روشناس کرنے کے لئے بھی پروگرام منعقد کئے گئے۔

بچوں کے لیے پروگرام کا انعقاد

بلاک کھلینی میں بھی بیک ٹو ولیج تیسرے مرحلے کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام کے دوران کھلینی پنچایت میں بال سبھا کے نام سے پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں بچّوں کی تفریح کے لئے خصوصی پروگرام کیا گیا۔ اس موقع پر بچّوں نے رنگا رنگ تمدنی پروگرام پیش کر کے شرکاء کو محظوظ کیا۔ بیک ٹو ولیج پروگرام کے دوران اس نوعیت کا یہ پہلا پروگرام تھا جہاں دیگر تقریبات سے مختلف پروگرام منعقد ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: سوچھ بھارت مشن تشہیری مہم تک محدود

اس موقع پر بیک ٹو ولیج کے افسران بھی موجود تھے۔ ضلع میں پہلی بار آنگن واڑی کے بچّوں کو بھی پروگرام میں شامل کیا گیا۔ دریں اثناء اسی سلسلے میں بلاک کھلینی کے حمبل پنچایت میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں سرکار کی طرف سے خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے چلائی جا رہی مختلف اسکیموں کی جانکاری دی اور اُن اسکیموں سے استفادہ حاصل کرنے کے تلقین کی۔

پروگرام کے دوران خواتین کو تمام محکمہ جات نے اُن کے لئے چلائی جا رہی فلاحی اسکیموں کے بارے میں آگاہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.