ETV Bharat / state

ڈوڈہ: 'ریپڈ اینٹیجن' کے ذریعے کورونا ٹیسٹ - قصبہ ڈوڈہ اور بھدرواہ

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں گذشتہ تین دنوں سے ریپیڈ اینٹیجن کے ذریعے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔

corona virus antigen testing introduced in Doda
ڈوڈہ: 'ریپیڈ اینٹیجنٹ' کے ذریعے کورونا ٹیسٹ
author img

By

Published : Sep 18, 2020, 11:01 PM IST

ضلع ڈوڈہ میں ان دنوں ٹیسٹنگ کے سبب قصبے میں مثبت کیسیز میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔کورونا کے تیزی سے پھیلاؤ کے بعد انتظامیہ نے قصبہ ڈوڈہ اور بھدرواہ میں سخت بندشیں عائد کردی ہیں۔ بندشوں کے سبب عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ اِدھر انتظامیہ ڈوڈہ نے لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے مختلف مقامات پر ریپیڈ انٹیجن کے ذریعے شہری عوام کو ٹیسٹ کراونے کی اپیل کی۔ انتظامیہ کی جانب سے نیوبس اسٹینڈ ڈوڈہ، عید گاہ روڈ،و دیگر مقام پر اسٹال لگا کر لوگوں کا ٹیسٹ کیا جارہا ہے۔اس ٹیسٹ کے ذریعے مختصر وقت میں صحیح نتائج سامنے آجاتے ہیں۔

ڈوڈہ: 'ریپیڈ اینٹیجنٹ' کے ذریعے کورونا ٹیسٹ

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے بھارت میں دستک کے ساتھ ہی انتظامیہ نے ضلع ڈوڈہ کے تمام داخلی، خارجی راستوں پر سخت نگرانی رکھتے ہوئے بیرون ریاست سے واپس لوٹ رہے لوگوں کو جانچ کے بعد ہی گھر جانے کی اجازت دی تھی اور جگہ جگہ قرنطینہ مراکز قائم کرکے لوگوں کو مقامی سطح پر قرنطینہ کیاگیا تھا۔

corona virus antigen testing introduced in Doda
ڈوڈہ: 'ریپیڈ اینٹیجنٹ' کے ذریعے کورونا ٹیسٹ
corona virus antigen testing introduced in Doda
ڈوڈہ: 'ریپیڈ اینٹیجنٹ' کے ذریعے کورونا ٹیسٹ
corona virus antigen testing introduced in Doda
ڈوڈہ: 'ریپیڈ اینٹیجنٹ' کے ذریعے کورونا ٹیسٹ

مزید پڑھیں:

بارہمولہ: تقریباً 6 کروڑ کی منشیات برآمد

انتظامیہ کے متحرک اقدامات کےسبب ڈوڈہ ضلع کافی دنوں تک گرین ژون کے زمرے میں رہا، لیکن اب یہاں صورتحال بلکل مختلف ہو گئی ہے لوگوں میں کورونا وائرس کا خوف اب صاف دیکھنے کو مل رہا ہے قصبے میں پہلی بار اس طرز کی بندشیں عائد کی گئی ہیں، جس کی وجہ سے یہاں کی عوام کو مختلف مسائل کا سامنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.