ETV Bharat / state

Tributes To Martyrs At Doda: ڈوڈہ میں شہیدوں کو خراج عقیدت - ڈوڈہ میں یوم شہادت

ڈوڈہ میں یوم شہادت کے Tributes To Martyrs موقع پر ایڈووکیٹ سوریندر ٹھاکر اور ایڈووکیٹ سنجے رانا Advocate Surinder Thakur And Advocate Sanjay Rana نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد شہیدوں کی شہادت کو یاد رکھنا ہے۔

Tributes To Martyrs At Doda: ڈوڈہ میں شہیدوں کو خراج عقیدت

author img

By

Published : May 27, 2022, 7:44 PM IST

ڈوڈہ: جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اسپورٹ سٹیڈیم ڈوڈہ میں جلسہ و پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر وکیل سانجے رانا اور وکیل سریندر ٹھاکر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 1947 میں جتنے بھی جوان شہید ہوئے ہے، ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ضلع ڈوڈہ، رامبن اور کشتواڑ کے علاوہ بہت سی جگہوں کے لوگ پروگرام میں شرکت کر رہے ہیں۔Tributes To Martyrs At Doda

Tributes To Martyrs At Doda: ڈوڈہ میں شہیدوں کو خراج عقیدت

انہوں نے بتایا کہ شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے سپریم کورٹ کی سینیئر ایڈوکیٹ مونیکا اروڑہ، دنیش برتی جی، پُرستم ددیچی اور راگو مہیتا خاص طور پر پروگرام میں شرکت کر رہے ہیں۔ لوگوں کے استقبال کے لیے پورے ڈوڈہ کو سجایا گیا ہے اور جھنڈے بھی لگائے گئے ہیں۔ اس پروگرام کے منعقد ہونے کا مقصد یہ ہے کہ جتنے بھی جوان شہید ہوئے ہے، ان کی شہادت کو یاد رکھنے اور ملک کے لیے جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والے جوان کو خراج عقیدت پیش کیا جا سکے، تاکہ آنے والی نسلوں میں اپنے ملک کے لیے محبت کا جذبہ پیدا ہو۔Tributes To Martyrs At Doda

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.