ETV Bharat / state

Tribute to Pulwama Martyrs Soldiers: پلوامہ خودکش حملے کی برسی پر شہید جوانوں کو خراج - پلوامہ خدکش حملہ

لیتہ پورہ خودکش حملے کی تیسری برسی کے موقع پر اے بی وی پی نے گھنٹہ گھر کے مقام پر شہید جوانوں کو موم بتیاں جلاکر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ Tribute to Pulwama Martyrs Soldiers

پلوامہ خود کش حملے کی برسی پر شہید جوانوں کو خراج

author img

By

Published : Feb 16, 2022, 8:36 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے لیتہ پورہ خودکش حملے کی تیسری برسی کے موقع پر اے بی وی پی ABVP نے ڈوڈہ کے گھنٹہ گھر کے مقام پر شہید جوانوں کو موم بتیاں جلا کر خراجِ عقیدت پیش کیا۔

پلوامہ خود کش حملے کی برسی پر شہید جوانوں کو خراج

تقریب میں سی آر پی ایف کے ان چالیس جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا جو گزشتہ سال 2019 میں خودکش حملے میں شہید ہوئے تھے۔

اس موقع پر شہید جوانوں کی یاد میں دو منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔

میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے اے بی وی پی کے ضلع صدر و دیگر عہدیداران نے بتایا کہ آج کے دن وہ اپنے بہادر جوانوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جدائی سے غمگین ہونا ضروری ہے۔ لیکن فخر بھی ہے کہ جب جب ملک دشمن طاقتوں نے غلط نگاہ سے دیکھا ہے۔ اُن کو کیفرِ کردار تک پہنچایا گیا ہے۔ اُنہوں نے شہید جوانوں کے لواحقین کے ساتھ اظہارِ تعزیت کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.