ڈوڈہ: ضلع ڈوڈہ کے نئے بس اٹینڈ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آج ایک دکان میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اس واقعہ میں بتایا جا رہا ہے کہ اس آتشزدگی میں لاکھوں کا سامان خاکستر ہوگیا۔ Fire Broke Out at Shop in Doda
اس آتشزدگی کے بعد پولیس اور فائربریگیڈیر کی ریسکییو ٹیم موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کی کوشش کی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے دکاندار ملک نے کہا کہ آگ لگنے کی وجہ سے دکان میں لاکھوں کا نقصان ہوا۔ دکاندار نے ضلع انتظامیہ ڈوڈہ سے اپیل کی کہ جو آگ میں نقصان ہوا ہے، اس کا معاوضہ دیا جائے۔ فی الحال پولیس نے معاملہ درج کرکے ضروری کارروائی شروع کر دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: Two Residential Houses Gutted in Bandipora: آتشزدگی میں دو رہائشی مکان خاکستر