بھارت کی معروف ریسلر ببیتا پھوگاٹ نے اپنے والد مہاویر پھوگاٹ کے ساتھ بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔
ببیتا پھوگاٹ اب سیاست کے میدان میں - ہریانہ
کامن ویلتھ گیمز 2014 میں گولڈ میڈل اپنے نام کرنے والی بھارتی ریسلر ببیتا پھوگاٹ بی جے پی میں شامل ہو گئی ہیں۔
ببیتا پھوگاٹ اب کشتی چھوڑ سیاست کےمیدان میں شامل
بھارت کی معروف ریسلر ببیتا پھوگاٹ نے اپنے والد مہاویر پھوگاٹ کے ساتھ بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔
Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 26, 2019, 10:20 PM IST