ETV Bharat / state

عالمی رہنماؤں کا مہاتما گاندھی کوخراج عقیدت

author img

By

Published : Sep 25, 2019, 3:18 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 11:36 PM IST

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس، بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ اور کوریا کے صدر مون جے ان سمیت عالمی رہنماؤں نے مہاتما گاندھی کی 150 ویں یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

گوٹریس اور گوٹریس کا مہاتما گاندھی کوخراج عقیدت

اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں بھارت کی میزبانی میں ’معاصر دنیا میں مہاتما گاندھی کی موزونیت‘ موضوع پر منعقد خصوصی پروگرام میں اقوام متحدہ کے سکریٹری گوٹریس نے اپنے خطاب میں گاندھی کو '20 ویں صدی کے قدآور لیڈروں میں سے ایک ‘کے طور پر بتایا۔

انہوں نے کہاکہ 'میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں اس اجلاس کے انعقاد کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتی مشن کا شکریہ ادا کرتا ہوں' ۔

انتونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ ' گاندھی جی کا نقطہ نظر اور فلسفہ’سیاست سے پرے‘ تھا اور یہی اقوام متحدہ کا سرچشمہ ہے'۔

پڑوسی ملک بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے بھی اس موقع پر بابائے قوم مہاتما گاندھی کو خراج تحسین پیش کی۔

حسینہ نے مہاتما گاندھی اور ان کی تعلیمات کو ’مایوسی میں نجات دہندہ‘ اور ’تاریکی میں روشنی‘ بتایا۔

حسینہ نہ کہا کہ ' گاندھی کی شاندار اور جادوئی قیادت نے دنیا کو دکھایا کہ کس طرح عدم تشدد سے سماج اور سیاست میں تبدیلی لائی جا سکتی ہے '۔

مزید پڑھیں : سماجی انصاف کےلیے گاندھی جی نے مخالفت کا سامنا کیا تھا

انہوں نے کہا کہ ' گاندھی جی کا عام لوگوں کے تئیں محبت اور عدم تشدد کے جذبہ سے سرشار پر امن بنگالیوں پر اس وقت کے پاکستانی حکمرانوں کی طرف سے کیے گئےمظالم کے خلاف ’بنگ بندھو‘ شیخ مجیب الرحمن کی جدوجہد اور پرامن تحریک کے نقطہ نظر کو تقویت ملی۔ یہ المیہ ہے کہ گاندھی جی اور شیخ مجیب الرحمن دونوں قتل کر د یئے گئے '۔

کوریا کے صدر مون جے ان نے کہا کہ گاندھی جی کی زندگی کے اہم اپدیشوں میں سے ایک یہ تھا کہ ’امن کے لیے کوئی راستہ نہیں ہے اور امن اپنے آپ میں ایک راہ ہے'۔

Intro:Body:

fdsfdo;gnj

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 11:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.